Email your news at your-city-name@geodost.tvlike peshawar@geodost.tv, quetta@geodost.tv, jhang@ geodost.tv, nawabshah@geodost.tvSMS to Geo DostSMS GD<space> message to 436
ٹو بہ ٹیک سنگھ ہائی ایس ویگن میں گیس سلنڈر لیک ہونے کی بناء پر آگ بھڑک اٹھی تاہم تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے،بیان کیا جاتا ہے کہ لاری اڈہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ویگن نمبرLHP1289سواریاں لے کر جھنگ جارہی تھی ،سبزی منڈی کے قریب سے سبزی لوڈ کر رہ تھے کہ اچانک گیس سلنڈر لیک ہونا شروع ہوگیا،کنڈیکٹر نے فوری طور پر مسافروں کو گاڑی سے نیچے اتار دیا ابھی مسافر اتر ہی رہے تھے کہ گاڑی میں زبردست آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی تاہم مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے،آگ کی اطلاع پاتے ہی ریسکیو1122اور فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا مگر گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
NO