Email your news at your-city-name@geodost.tvlike peshawar@geodost.tv, quetta@geodost.tv, jhang@ geodost.tv, nawabshah@geodost.tvSMS to Geo DostSMS GD<space> message to 436
خواتین کے عالمی دن کے مو قع پر مقا می این جی او ز کی جا نب سے خواتین میں رسہ کشی دلچسپ مقا بلہ کر وایا گیا جس میں خواتین کی بڑ ی تعداد شا مل تھی اس مو قع پر خواتین کے رسہ کشی کے مقا بلہ جا ت کو دیکھنے کی لئے شا یقین کی بڑ ی تعداد مو جود تھی اور اس کو دیکھ کر خو شی کا اظہا ر کیا۔بعد ازاںعو رتوں کی دلچسپی کے لئے فن گیمز اور ثقافتی پروگرام بھی منعقد کیے گئے،جبکہ خواتین میں ضلعی حکومت کی طرف سے شجر کاری کے سلسلہ میں درخت اور گیمز میں جیتنے والی خواتین میں انعامات تقسیم کیے گئ