Email your news at your-city-name@geodost.tv   like peshawar@geodost.tv, quetta@geodost.tv, jhang@ geodost.tv, nawabshah@geodost.tv SMS to Geo Dost   SMS GD<space> message to 436

دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے کی نعش چار روز بعد چشمہ بیراج میانوالی سے برآمد

by Mumtaz Haider Jun 16, 10, 07:06 PM

 تلہ گنگ (ممتاز حیدر سے) دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے موضع نکہ کہوٹ کے جوانسالہ رہائشی کی نعش چار روز بعد چشمہ بیراج میانوالی سے برآمد کر لی گئی ۔ظفر اقبال نیازی اپنے دیگر تین دوستوں کے ہمراہ مکھڈ میں گیا جہاں دریائے سواں میں نہاتے ہوئے دوؓ کر جاں بحق ہو گیا تھا اسکے تلاش کےلئے پاک آرمی اور نیوی کے جوانوں نے بھر پور کوششیں کیں آخر چار روز بعدکئی میل دور چشمہ بیراج میانوالی سے اسکی نعش نکال لی گئی مرحوم ظفر اقبال نیازی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نکہ کہوٹ میں سپردخاک کر دیا گیا متوفی نے پسماندگان میںایک بیٹی،بیوہ اور بیٹا سوگوار چھوڑے ہیں۔
Link to this post
Comments

Please refrain from offensive comments and spamming. Any comment deemed inappropriate will be removed and user will be blocked without prior notice



No comments to list
Rating: 0          
Categories: Accidents / Crime
Viewed 592 times, 0 comments
Share
About Mumtaz Haider
Name: mumtaz
Location: Talagang, Pakistan Since: June 2010 Posts: 30
Mumtaz Haider
editor
www.talagangupdates.com
03215473472
Location: Pakistan